صوبائی وزیرِ تعلیم رانا مشہود احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب بھر کے اساتذہ کے لئے پے اسکیل کی اپ گریڈیشن، اِن سروس ٹریننگ، ٹیچررز فائونڈیشن کو فعال بنانے سمیت دیگر مراعات کا عندیہ دے دیا