اژدھے نے بھینس چرانے والے نوجوان کو نگل لیا MUST WATCH VIDEO
لندن (بیورورپورٹ)ہندوستان میں ایک اژدھا نے بھینسیں چرانے والے ایک نوجوان کو نگل لیا مذکورہ تصویر میں اژدھا کے پیٹ میں مذکورہ چوراہا واضح طور پر نظر آ رہا ہے اس سے قبل 2002ءمیں افریقہ میںایک اژدھا نے دس سالہ بچے کو نگل لیا تھا جبکہ فلوریڈا میں ایک اژدھا دو کتے اور بلیاں ہڑپ کر گیا امریکہ میں نیشنل پارک میں ایک اژدھا نے پورا ہرن ہڑپ کر لیا لیکن ایک نوجوان کو ہڑپ کرنیکا یہ پہلا واقعہ ہے یہ امر قابل ذکر ہے کہ دنیا میں اس وقت 26مختلف قسم کے اژدھے دریافت ہو چکے ہیں جو افریقہ ‘ امریکہ ‘ انڈیا ‘ پاکستان ‘ آسٹریلیا اور نارتھ امریکہ میں پائے جاتے ہیں